نقطہ نظر جدید دور کے جدید ترین اشتہارات نئے دور میں جہاں اشتہارات دینے کا طریقہ کار بدل گیا ہے، وہیں اشتہارات بھی حالات کے مطابق تبدیل ہو گئے ہیں۔
نقطہ نظر یہ ملک کیسے چلتا ہے؟ یہ ملک دھرنوں، دھاندلی، کک بیکس، دہشتگردی، آمریت، اور نان اشوز جیسے بے شمار پہیوں پر چلتا ہے۔
نقطہ نظر سبق آموز کہانیاں کچھ کہانیاں ایسی بھی ہوتی ہیں، جن سے کوئی سبق حاصل کرے نہ کرے، لیکن پھر بھی وہ سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی رہتی ہیں۔
نقطہ نظر 2015: باوا طوطے شاہ کی پیشگوئیاں 2015 کے لیے باوا سرکار نے اپنے خفیہ آستانے سے کچھ پیشگوئیاں کی ہیں، جو گذشتہ سال کی طرح قابلِ دست اندازی پولیس ہیں۔
نقطہ نظر چلی جا رہی ہے خدا کے سہارے ہماری گاڑی اور ہمارا ملک، دونوں ہی اپنے چال چلن کی بدولت دنیا کو انٹرٹین کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔
نقطہ نظر جا گورِ غریباں پہ نظر ڈال بہ عبرت صدر ضیاالحق نے اگلے پانچ انتخابات اپنی نگرانی میں کرانے کا اعلان کیا لیکن دو ماہ بعد ہونے والے انتخابات بھی نہ دیکھ سکے۔
نقطہ نظر چوہدری بننے کا بازخانی طریقہ اگر ہمیں حقیقی طور پر دنیا کا چوہدری بننا ہے تو ہمیں بڑھکیں مارنے سے آگے بڑھ کر کچھ عملی اقدام بھی کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر لوگ سجدوں میں بھی ترقی یافتہ ممالک میں موئی لوڈ شیڈنگ تو دور کی بات ہے، بجلی اتنی وافر اور سستی ہے کہ دن رات کا فرق بھی معلوم نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر ایک کہانی ، بہت پرانی کچھ لوگ اپنی محرومیوں کا بدلہ لینے کے لیے دوسروں کو بدلہ لینے پر اکساتے ہیں، اور جب کام نکل جائے، تو غائب ہوجاتے ہیں۔
نقطہ نظر طوطے شاہ کے دانشور دنیا مریخ سے بھی آگے جاپہنچے، لیکن ہمارے پاس جو بھی ذہنی مریض لاعلاج قرار پائے، وہی دانشور کہلواتا ہے۔
نقطہ نظر ایک حقیقت، ایک فسانہ جن کے اختلافات کے لیے ان دونوں نے کبھی اپنی محبت قربان کی تھی، وہ اپنے اختلافات بھلا کر ایک ہوچکے تھے، اور یہ ایک سے دو۔
نقطہ نظر عید کارڈ صد مبارک کہ عید قربان آئی ہے اور صد شکر کہ کم از کم تین دن تو ہم انسانوں کی قربانی ترک کر کے جانور ذبح کریں
نقطہ نظر مقابلہ خوب ہے کوئی دنیا کے در در پر پھیلے ہمارے کشکول کی زیارت کرے، پھر اس میں خیرات ڈالنے والوں کو فتح کرنے کے ہمارے عزم بھی دیکھے۔
نقطہ نظر کوئی ان سے نہیں کہتا۔۔۔ ریڈ زون کے محفوظ باسیو! ہمیں دہشت گردوں، ڈاکوؤں، چوروں، اغواکاروں، تمہاری افسر شاہی اور پولیس سے بچانے والا کوئی نہیں۔
نقطہ نظر وارے نیارے ہیں بے ضمیروں کے ماضی ہو یا حال، اربابِ اختیار و اقتدار کی رشوت اور بدعنوانی کے خلاف کھوکھلی بڑھکوں کی حیثیت محض لطیفوں سے زیادہ نہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر